پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3231 ترقیم الرسالہ : -- 3273
نَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ قَتَادَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ لَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : لَوْلا أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" لا يُقَادُ وَالِدٌ بِوَلَدِهِ"، لَقَتَلْتُكَ أَوْ لَضَرَبْتُ عُنُقَكَ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے قتادہ بن عبداللہ سے یہ فرمایا: ”اگر میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے نہ سنا ہوتا: ’اولاد کا قصاص والد سے نہیں لیا جائے گا۔’ تو میں تمہیں قتل کر دیتا (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) ’میں تمہاری گردن اڑا دیتا۔’“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3273]
ترقیم العلمیہ: 3231
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1534، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1400، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2646، 2662، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12367،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3273، 3274، 3276، 3281، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 99، 149»
«قال ابن حجر: في إسناده الحجاج بن أرطاة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 33)»
«قال ابن حجر: في إسناده الحجاج بن أرطاة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 33)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3273 in Urdu
عبد الله بن عمرو السهمي ← عمر بن الخطاب العدوي