پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3232 ترقیم الرسالہ : -- 3274
نَا أَبُو عُبَيْدٍ ، وَابْنُ مَخْلَدٍ ، وَآَخَرُونَ ، قَالُوا: نَا مُحَمَّدُ بْنُ وَارَةَ يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ مُسْلِمٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" لا يُقَادُ الأَبُ مِنَ ابْنِهِ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ’باپ سے اس کے بیٹے کا قصاص نہیں لیا جائے گا۔’“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3274]
ترقیم العلمیہ: 3232
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1534، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1400، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2646، 2662، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12367،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3273، 3274، 3276، 3281، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 99، 149»
«: (4 / 33)»
«: (4 / 33)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3274 in Urdu
عبد الله بن عمرو السهمي ← عمر بن الخطاب العدوي