سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3283 ترقیم الرسالہ : -- 3328
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ، وَقَالَ: فَوَدَعْتُهَا حَتَّى تَمَاثَلَ وَتَشْتَدَّ.
ابوعبدالرحمن بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند ذکر کرتے ہوئے سنا ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں کہ میں نے اس کنیز کو چھوڑ دیا، جب تک وہ ٹھیک اور صحت یاب نہیں ہو جاتی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3328]
ترقیم العلمیہ: 3283
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1705، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8199، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7201، 7227، 7228، 7229، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4473، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1441، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3326، 3327، 3328، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 690»
«»
«»
الحكم على الحديث: [أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1705
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3328 in Urdu
عبد الله بن حبيب السلمي ← علي بن أبي طالب الهاشمي