علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب المهر
باب: مہر کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3560 ترقیم الرسالہ : -- 3616
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ يُونُسَ بْنِ يَاسِينَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ، قَالَ:" تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً بِكْرًا فِي سِتْرِهَا فَدَخَلْتُ عَلَيْهَا فَإِذَا هِيَ حُبْلَى، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: لَهَا الصَّدَاقُ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا، وَالْوَلَدُ عَبْدٌ لَكَ فَإِذَا وَلَدَتْ فَاجْلِدُوهَا" ، قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: حَدِيثُ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ صَفْوَانَ، هُوَ ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ.
سعید بن مسیب ایک انصاری صحابی کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے ایک کنواری لڑکی کے ساتھ اسے دیکھے بغیر شادی کر لی، (رخصتی کے بعد) جب میں اس کے پاس آیا، تو وہ حاملہ تھی، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی شرمگاہ کو جو حلال کیا گیا ہے، اس کی وجہ سے اسے مہر ملے گا، اور اس کا بچہ تمہارا غلام ہو گا، اور جب یہ بچے کو جنم دے، تو لوگ اسے سنگسار کر دینا۔“ یہی روایت ایک اور سند کے حوالے سے صفوان بن سلیم سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3616]
ترقیم العلمیہ: 3560
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6577، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14004، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3616، 3617»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3616 in Urdu
سعيد بن المسيب القرشي ← اسم مبهم