یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3663 ترقیم الرسالہ : -- 3719
نَا نَا ابْنُ مَخْلَدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، نَا وَرْقَاءُ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَوْلِهِ:" إِلا أَنْ يَعْفُونَ سورة البقرة آية 237، قَالَ: أَنْ تَعْفُوَ الْمَرْأَةُ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ الْوَلِيُّ" ،.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں کہتے ہیں: ”ماسوائے اس صورت کہ وہ عورتیں معاف کر دیں۔“ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: یعنی وہ عورت معاف کر دے یا وہ شخص معاف کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے۔ سیدنا ابن عباس فرماتے ہیں: اس سے مراد ولی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3719]
ترقیم العلمیہ: 3663
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14567، 14568، 14569، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3719، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10852، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17280»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3719 in Urdu
ورقاء بن عمر اليشكري ← عبد الله بن العباس القرشي