سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3668 ترقیم الرسالہ : -- 3724
نَا نَا ابْنُ غَيْلانَ، نَا أَبُو هِشَامٍ، نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ:" هُوَ الزَّوْجُ إِنْ شَاءَ أَتَمَّ لَهَا الصَّدَاقَ" ، وَكَذَلِكَ قَالَ نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ كَعْبٍ، وَطَاوُسٌ، وَمُجَاهِدٌ، وَالشَّعْبِيُّ، وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ، وَعَلْقَمَةُ، وَالْحَسَنُ:" هُوَ الْوَلِيُّ".
قاضی شریح فرماتے ہیں: ”اس سے مراد شوہر ہے، یعنی اگر وہ چاہے، تو عورت کو مکمل مہر ادا کرے۔“ شیخ فرماتے ہیں: نافع بن جبیر، محمد بن کعب، طاؤس، مجاہد، شعبی اور سعید بن جبیر نے اسی کی مانند بیان کیا ہے۔ ابراہیم، علقمہ اور حسن بصری فرماتے ہیں: ”اس سے مراد ولی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3724]
ترقیم العلمیہ: 3668
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 385، 390، 2141، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14561، 14563، 14564، 14566، 14570، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3724، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10859، 10886، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17252، 17255»
Sunan al-Daraqutni Hadith 3724 in Urdu