علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3675 ترقیم الرسالہ : -- 3731
نَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، نَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حُمَيْدٍ ، نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَخَذَتْ بِثَوْبِهِ:" كُنْ عِنْدِي الْيَوْمَ، فَقَالَ: إِنْ شِئْتِ كُنْتُ عِنْدَكِ الْيَوْمَ وَقَاصَصْتُكِ، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِلثَّيِّبِ ثَلاثٌ، وَلِلْبِكْرِ سَبْعُ لَيَالٍ" .
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن تھام کر (یہ کہا): ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم آج کا دن میرے ہاں رہیں گے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم چاہو، تو میں آج کا دن تمہارے پاس ٹھہر جاتا ہوں اور پھر تم سے اس کے بدلے میں (پھر کسی دن تقسیم میں سے تمہارا دن منہا کر لوں گا)۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ثیبہ کو تین دن ملیں گے اور کنواری کو سات دن ملیں گے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3731]
ترقیم العلمیہ: 3675
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3731، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3731 in Urdu
عبد الملك بن أبي بكر المخزومي ← أم سلمة زوج النبي