سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
12. مُدَّةُ الْحَمْلِ
باب: حمل کی مدت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3816 ترقیم الرسالہ : -- 3877
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرِ بْنِ خَالِدٍ ، نَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْوَلِيدَ بْنَ مُسْلِمٍ، يَقُولُ: قُلْتُ لِمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ: إِنِّي حُدِّثْتُ عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ:" لا تَزِيدُ الْمَرْأَةُ فِي حَمْلِهَا عَلَى سَنَتَيْنِ قَدْرَ ظِلِّ الْمِغْزَلِ، فَقَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ مَنْ يَقُولُ هَذَا؟ هَذِهِ جَارَتُنَا امْرَأَةُ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ امْرَأَةُ صِدْقٍ وَزَوْجُهَا رَجُلُ صِدْقٍ، حَمَلَتْ ثَلاثَةَ أَبْطُنٍ فِي اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً، تَحْمِلُ كُلَّ بَطْنٍ أَرْبَعَ سِنِينَ" .
ولید بن مسلم بیان کرتے ہیں: میں نے امام مالک سے کہا: مجھے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہ بات بتائی گئی ہے کہ وہ یہ فرماتی ہیں: ”عورت کو زیادہ سے زیادہ دو سال تک حمل رہ سکتا ہے، جتنا چرخے کا سایہ ہوتا ہے۔“ تو امام مالک نے فرمایا: ”سبحان اللہ! کوئی شخص یہ بات کیسے کہہ سکتا ہے؟ یہ ہماری لڑکی، جو محمد بن عجلان کی بیوی ہے، یہ ایک نیک عورت ہے، اس کا شوہر بھی ایک نیک آدمی ہے، اس نے بارہ سال میں تین بچوں کو جنم دیا ہے، جن میں سے ہر ایک بچہ چار سال تک ماں کے پیٹ میں رہا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3877]
ترقیم العلمیہ: 3816
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15652، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3877»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3877 in Urdu
داود بن رشيد الهاشمي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق