سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
12. مُدَّةُ الْحَمْلِ
باب: حمل کی مدت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3817 ترقیم الرسالہ : -- 3878
نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ، نَا ابْنُ أَبِي خَيْثَمَةَ، نَا ابْنُ أَبِي رِزْمَةَ. ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ شَدَّادِ بْنِ دَاوُدَ الْمَخْرَمِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، نَا أَبِي، نَا الْمُبَارَكُ بْنُ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" مَشْهُورٌ عِنْدَنَا كَانَتِ امْرَأَةُ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ تَحْمِلُ وَتَضَعُ فِي أَرْبَعِ سِنِينَ، وَكَانَتْ تُسَمَّى حَامِلَةَ الْفِيلِ" .
مبارک بن مجاہد بیان کرتے ہیں: ہمارے درمیان یہ بات مشہور ہے کہ محمد بن عجلان کی اہلیہ چار سال حاملہ رہنے کے بعد بچوں کو جنم دیتی تھیں، اس عورت کا نام ”حاملۃ الفیل“ رکھا گیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3878]
ترقیم العلمیہ: 3817
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15653، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3878»
Sunan al-Daraqutni Hadith 3878 in Urdu