الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب الفرائض والسير وغير ذلك
کتاب وراثت، سیر وغیرہ سے متعلق روایات
ترقیم العلمیہ : 3997 ترقیم الرسالہ : -- 4067
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ ، أَخْبَرَنِي أَبِي ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ ، شَيْخٌ بِالسَّاحِلِ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، قَالَ: إِنِّي لَتَحْتَ نَاقَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
ایک اور روایت میں یہی الفاظ ہیں، سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے نیچے کھڑا ہوا۔“ اس کے بعد انہوں نے حسب سابق روایت نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4067]
ترقیم العلمیہ: 3997
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4067، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22943، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1458، وأخرجه الطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 4460»
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن يزيد الأزدي ← سعيد بن أبي سعيد المقبري