الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
44. باب ما روي فى المضمضة والاستنشاق فى غسل الجنابة
باب: غسل جنابت میں کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
ترقیم العلمیہ : 401 ترقیم الرسالہ : -- 408
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُؤَذِّنُ ، نا السَّرِيُّ بْنُ يَحْيَى ، نا أَبُو السَّرِيِّ، يَعْنِي هَنَّادَ بْنَ السَّرِيِّ ، نا وَكِيعٌ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 408]
ترقیم العلمیہ: 401
تخریج الحدیث: «إسناده مرسل، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 407، 408، 409، 410، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 741»
الحكم على الحديث: إسناده مرسل
الرواة الحديث:
هناد بن السري التميمي ← وكيع بن الجراح الرؤاسي