🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب الرَّضَاعُ
باب: رضاعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4282 ترقیم الرسالہ : -- 4362
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، نَا أَبُو حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى أَبِي مُوسَى، فَقَالَ:" إِنَّ امْرَأَتِي وَرِمَ ثَدْيُهَا فَمَصَصْتُهُ فَدَخَلَ فِي حَلْقِي شَيْءٌ سَبَقَنِي، فَشَدَّدَ عَلَيْهِ أَبُو مُوسَى، فَأَتَى عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ، فَقَالَ: سَأَلْتَ أَحَدًا غَيْرِي؟، قَالَ: نَعَمْ أَبَا مُوسَى فَشَدَّدَ عَلَيَّ، فَأَتَى أَبَا مُوسَى، فَقَالَ: أَرَضِيعٌ هَذَا؟، فَقَالَ أَبُو مُوسَى: لا تَسْأَلُونِي مَا دَامَ هَذَا الْحَبْرُ بَيْنَ أَظْهُرِكُمْ" .
ابوعطیہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور بولا: ”میری بیوی کی چھاتی میں ورم آ گیا تھا، میں نے اسے چوسا، تو میرے حلق میں تھوڑا سا دودھ چلا گیا۔“ تو سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے اسے سخت ڈانٹا، پھر وہ شخص سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، تو انہوں نے دریافت کیا: ”کیا تم نے میرے علاوہ بھی کسی سے یہ مسئلہ دریافت کیا ہے؟“ اس نے جواب دیا: ”جی ہاں! سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے بیان کیا ہے اور انہوں نے مجھے اس بارے میں سخت ڈانٹا ہے۔“ تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور بولے: ”کیا یہ شخص دودھ پینے والا بچہ ہے؟“ سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب تک اتنے بڑے عالم تمہارے درمیان موجود ہیں، تم لوگ مجھ سے کوئی مسئلہ نہ پوچھا کرو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الرضاع/حدیث: 4362]
ترقیم العلمیہ: 4282
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1205، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2059، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4358، 4361، 4362، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4196، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17308»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعودمن السابقين الأولين ، ومن كبار العلماء من الصحابة ، مناقبه جمة
👤←👥مالك بن عامر الهمداني
Newمالك بن عامر الهمداني ← عبد الله بن مسعود
ثقة
👤←👥عثمان بن عاصم بن حصين
Newعثمان بن عاصم بن حصين ← مالك بن عامر الهمداني
ثقة ثبت سني ، وربما دلس
👤←👥أبو بكر بن عياش
Newأبو بكر بن عياش ← عثمان بن عاصم بن حصين
ثقة عابد ، إلا أنه لما كبر ساء حفظه ، وكتابه صحيح
👤←👥محمد بن يزيد بن محمد بن كثير الرفاعي
Newمحمد بن يزيد بن محمد بن كثير الرفاعي ← أبو بكر بن عياش
ليس بالقوي
👤←👥الحسين بن إسماعيل المحاملي
Newالحسين بن إسماعيل المحاملي ← محمد بن يزيد بن محمد بن كثير الرفاعي
محدث ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 4362 in Urdu