🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. باب فى نهي المحدث عن مس القرآن
باب: بےوضو شخص کے لیے قرآن کو چھونا منع ہے
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 439 ترقیم الرسالہ : -- 446
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا وَكِيعٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ الْعَنْسِيِّ ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالأَسْوَدِ، عَنْ سَلْمَانَ " أَنَّهُ قَرَأَ بَعْدَ الْحَدَثِ" . كُلُّهَا صِحَاحٌ.
علقمہ اور اسود کے حوالے سے سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: انہوں نے بے وضو ہونے کی حالت میں قرآن کی آیت کی تلاوت کی تھی۔ یہ تمام اسناد مستند ہیں۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 446]
ترقیم العلمیہ: 439
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 446، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1107»
«قال الدارقطني: كلها صحاح، الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 446»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سلمان الفارسي، أبو عبد اللهصحابي
Sunan al-Daraqutni Hadith 446 in Urdu