علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. كتاب عمر رضى الله عنه إلى أبى موسى الأشعري
باب: حضرت عمر (رض) کا حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کے نام مکتوب
ترقیم العلمیہ : 4398 ترقیم الرسالہ : -- 4478
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ مَوْلَى عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا حَكَمَ الْحَاكِمُ فَاجْتَهَدَ فَأَخْطَأَ فَلَهُ أَجْرٌ وَاحِدٌ، وَإِذَا حَكَمَ فَاجْتَهَدَ فَأَصَابَ فَلَهُ أَجْرَانِ" ، قَالَ: فَحَدَّثْتُ بِهِ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، فَقَالَ: هَكَذَا حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ،.
ابوقیس جو سیدنا عمرو بن العاص کے غلام ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی قاضی فیصلہ دیتے ہوئے اجتہاد کرے اور اس بارے میں غلطی کر جائے تو اسے ایک اجر ملتا ہے، اور اگر وہ فیصلہ کرتے ہوئے اجتہاد کرے اور درست فیصلہ دے تو اسے دو اجر ملتے ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4478]
ترقیم العلمیہ: 4398
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 7352 م، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1716، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5060،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3574، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1326، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2314،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4460، 4464، 4478، 4479، 4480، 4481، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18052»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4478 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← أبو هريرة الدوسي