سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
3. القضاء باليمين مع الشاهد
باب
ترقیم العلمیہ : 4417 ترقیم الرسالہ : -- 4497
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عِيسَى بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ تَطَبَّبَ وَلَمْ نَعْلَمْ مِنْهُ طِبًّا قَبْلَ ذَلِكَ فَهُوَ ضَامِنٌ" .
عدی الکندی بیان کرتے ہیں کہ دو آدمی مقدمہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان میں سے ایک شخص نے کہا: یہ زمین میری ہے، وہ میری ملکیت ہے۔ دوسرے شخص نے کہا: یہ زمین میری ہے، میں وہاں کھیتی باڑی اور زراعت کرتا ہوں۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص سے حلف لیا، جس کے پاس وہ زمین موجود تھی اور فیصلہ دے دیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4497]
ترقیم العلمیہ: 4417
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7579، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4834، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7005، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4586، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3466، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3438، 3439، 4497، 4498، 4499»
الرواة الحديث:
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي