الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
51. باب نجاسة البول والأمر بالتنزه منه والحكم فى بول ما يؤكل لحمه
باب: پیشاب کا ناپاک ہونا اور اس سے بچنے کا حکم اور جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے، ان کے پیشاب کا حکم
ترقیم العلمیہ : 456 ترقیم الرسالہ : -- 463
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ مِنْ حِفْظِهِ، نا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، نا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلا بَأْسَ بِسَلْحِهِ" .
عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ”جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہو، اس کی لید میں کوئی حرج نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 463]
ترقیم العلمیہ: 456
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 463 انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
عبد الله بن أبي قتادة الأنصاري ← الحارث بن ربعي السلمي