🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب المنع من تخليل الخمر
باب:شراب کو خمیر کرنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4623 ترقیم الرسالہ : -- 4706
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ، نَا أَبِي ، نَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو طَلْحَةَ ، عَن أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّهُ كَانَ عِنْدَهُ مَالٌ لِيَتَامَى فَاشْتَرَى بِهِ خَمْرًا، قَالَ: فَنَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ، قَالَ: وَمَا خَمْرُنَا يَوْمَئِذٍ إِلا مِنَ التَّمْرِ، قَالَ: فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ لَهُ:" إِنَّهُ كَانَ عِنْدِي مَالُ يَتِيمٍ فَاشْتَرَيْتُ بِهِ خَمْرًا قَبْلَ أَنْ تُحَرَّمَ الْخَمْرُ، فَأَمَرَنِي، أَكْسِرُ الدِّنَانَ وَأُهْرِيقُهُ، فَأَتَيْتُهُ ثَلاثَ مَرَّاتٍ كُلَّ ذَلِكَ يَأْمُرُنِي، أَنْ أَكْسَرَ الدِّنَانَ وَأُهْرِيقَهُ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے: ان کے پاس یتیموں کا کچھ مال تھا، انہوں نے اس کے ذریعے شراب خرید لی، پھر شراب کی حرمت کا حکم نازل ہو گیا۔ راوی کہتے ہیں: ان دنوں ہماری شراب صرف کھجور کے ذریعے بنائی جاتی تھی۔ راوی کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے آپ کی خدمت میں عرض کی: میرے پاس یتیموں کا کچھ مال ہے، میں نے اس کے ذریعے شراب خرید لی ہے، یہ شراب کا حکم نازل ہونے سے پہلے کی بات ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ ہدایت کی کہ میں وہ برتن توڑ دوں اور شراب کو بہا دوں، میں تین مرتبہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا، ہر مرتبہ آپ نے مجھے یہی ہدایت کی کہ میں برتن توڑ دوں اور شراب کو بہا دوں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4706]
ترقیم العلمیہ: 4623
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4706، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
 
الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضرصحابي
👤←👥أبو طلحة الأسدي، أبو طلحة
Newأبو طلحة الأسدي ← أنس بن مالك الأنصاري
مقبول
👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضر
Newأنس بن مالك الأنصاري ← أبو طلحة الأسدي
صحابي
👤←👥يحيى بن عباد الأنصاري، أبو هبيرة
Newيحيى بن عباد الأنصاري ← أنس بن مالك الأنصاري
ثقة
👤←👥الليث بن أبي سليم القرشي، أبو بكر، أبو بكير
Newالليث بن أبي سليم القرشي ← يحيى بن عباد الأنصاري
ضعيف الحديث
👤←👥موسى بن أعين الجزري، أبو سعيد
Newموسى بن أعين الجزري ← الليث بن أبي سليم القرشي
ثقة
👤←👥عمرو بن خالد الحراني، أبو الحسن
Newعمرو بن خالد الحراني ← موسى بن أعين الجزري
ثقة
👤←👥محمد بن عمرو الحراني، أبو علاثة
Newمحمد بن عمرو الحراني ← عمرو بن خالد الحراني
مجهول الحال
👤←👥علي بن محمد البغدادي، أبو الحسن
Newعلي بن محمد البغدادي ← محمد بن عمرو الحراني
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 4706 in Urdu