🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. بَابُ التَّيَمُّمِ
باب۔ تیمم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 690 ترقیم الرسالہ : -- 701
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْمُقْرِئُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَيَّارٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُسْتَوْرِدِ ، قَالا: نا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، أَنَّهُ أَجْنَبَ فِي سَفَرٍ لَهُ فَتَمَعَّكَ فِي التُّرَابِ ظَهْرًا لِبَطْنٍ، فَلَمَّا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ، فَقَالَ:" يَا عَمَّارُ، إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ أَنْ تَضْرِبَ بِكَفَّيْكَ فِي التُّرَابِ، ثُمَّ تَنْفُخَ فِيهِمَا ثُمَّ تَمْسَحَ بِهِمَا وَجْهَكَ وَكَفَّيْكَ إِلَى الرُّسْغَيْنِ" . لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حُصَيْنٍ مَرْفُوعًا، غَيْرُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ، وَوَقَفَهُ شُعْبَةُ، وَزَائِدَةُ وَغَيْرُهُمَا، وَأَبُو مَالِكٍ فِي سَمَاعِهِ مِنْ عَمَّارِ نَظَرٌ، فَإِنَّ سَلَمَةَ بْنَ كُهَيْلٍ قَالَ فِيهِ عَنْ أَبِي مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ أَبْزَى، عَنْ عَمَّارٍ، قَالَهُ الثَّوْرِيُّ عَنْهُ.
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ وہ سفر کے دوران جنبی ہو گئے تو مٹی میں لوٹ پوٹ ہو گئے، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ کو اس بارے میں بتایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے عمار! تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہوتا کہ تم اپنے دونوں ہاتھوں کو مٹی پر مارتے پھر ان پر پھونک مارتے پھر ان دونوں کے ذریعے اپنے چہرے اور کلائیوں تک اپنے دونوں ہاتھوں کا مسح کر لیتے۔“ اس روایت کو حصین کے حوالے سے مرفوع روایت کے طور پر صرف ابراہیم بن طہمان نامی راوی نے نقل کیا ہے، جبکہ شعبہ، زائدہ اور دیگر راویوں نے اس کو موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے اور اس کے راوی ابومالک کا سیدنا عمار سے احادیث کا سماع محل نظر ہے کیونکہ سلمہ بن کہیل نے (جیسا کہ ثوری نے ان سے نقل کیا ہے) اس ابومالک کے حوالے سے ابن ابزی کے حوالے سے سیدنا عمار رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 701]
ترقیم العلمیہ: 690
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 338، 339، 340، 341، 342، 343، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 368، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 266، 267، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1267، 1303، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 311، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 322، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 144، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 772، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 569، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 693، 696، 697، 698، 699، 700، 701، 702، 703، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18605، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 144، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 1605»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمار بن ياسرصحابي جليل مشهور من السابقين الأولين
👤←👥غزوان الغفاري
Newغزوان الغفاري ← عمار بن ياسر
ثقة
👤←👥حصين بن عبد الرحمن السلمي
Newحصين بن عبد الرحمن السلمي ← غزوان الغفاري
ثقة ، تغير حفظه في الآخر
👤←👥إبراهيم بن طهمان
Newإبراهيم بن طهمان ← حصين بن عبد الرحمن السلمي
ثقة يغرب ، تكلم فيه للإرجاء ، ويقال : رجع عنه
👤←👥داود بن شبيب
Newداود بن شبيب ← إبراهيم بن طهمان
صدوق
👤←👥محمد بن عبد الله بن المستورد
Newمحمد بن عبد الله بن المستورد ← داود بن شبيب
👤←👥محمد بن مخلد الخضيب
Newمحمد بن مخلد الخضيب ← محمد بن عبد الله بن المستورد
ثقة ثقة ثقة مشهور
👤←👥محمد بن علي حمدان الوراق
Newمحمد بن علي حمدان الوراق ← محمد بن مخلد الخضيب
👤←👥الحسن بن إبراهيم بن عبد الله البغدادي
Newالحسن بن إبراهيم بن عبد الله البغدادي ← محمد بن علي حمدان الوراق
Sunan al-Daraqutni Hadith 701 in Urdu