🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. باب الرخصة فى المسح على الخفين وما فيه واختلاف الروايات
باب: موزوں پر مسح کے بارے میں رخصت اور اس بارے میں روایات میں اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 739 ترقیم الرسالہ : -- 750
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ، نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" الْمَسْحُ عَلَى ظَهْرِ الْخُفَّيْنِ خُطَطٌ بِالأَصَابِعِ" .
سیدنا حسن بصری بیان کرتے ہیں کہ: موزوں کے اوپر والے حصے پر مسح کیا جائے گا، جیسے انگلیوں کے ذریعہ لکیریں بنائی جائیں گی۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 750]
ترقیم العلمیہ: 739
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 750، 751، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1918، 1951، 1954، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 109»