🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. بَابُ اسْتِحْبَابِ الْإِقَامَةِ بِمَوْضِعِ النَّصْرِ ثَلاثاً قِسْمُ الْغَنَائِمِ وَالْفَيْءِ
فتح والے مقام میں تین دن ٹھہرنے کے مستحب ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5013
عَنْ أَبِي طَلْحَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَاتَلَ قَوْمًا فَهَزَمَهُمْ أَقَامَ بِالْعَرْصَةِ ثَلَاثًا وَفِي لَفْظٍ لَمَّا فَرَغَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ أَقَامَ بِالْعَرْصَةِ ثَلَاثًا
۔ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی قوم سے لڑتے اور ان کو شکست دے دیتے تو وہاں کھلے میدان میں تین دن قیام کرتے۔ ایک روایت میں ہے: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل بدر سے فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھلے میدان میں تین دن قیام کیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الجهاد/حدیث: 5013]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2875، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16356 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16469»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2875

 1 .....
Al-Fath al-Rabbani Hadith 5013 in Urdu