🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. بَابُ اسْتِحْبَابِ الْإِقَامَةِ بِمَوْضِعِ النَّصْرِ ثَلاثاً قِسْمُ الْغَنَائِمِ وَالْفَيْءِ
فتح والے مقام میں تین دن ٹھہرنے کے مستحب ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5014
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا غَلَبَ قَوْمًا أَحَبَّ أَنْ يُقِيمَ بِعَرْصَتِهِمْ ثَلَاثًا وَفِي لَفْظٍ ثَلَاثَ لَيَالٍ
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی قوم پر غالب آ جاتے تو پسند کرتے کہ ان کے کھلے میدان میں تین دن تک قیام کریں۔ [الفتح الربانی/كتاب الجهاد/حدیث: 5014]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الأول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16468»
وضاحت: فوائد: … عَرْصَۃ اس کھلی جگہ کو کہتے ہیں، جہاں کوئی عمارت وغیرہ نہ ہو۔

الحكم على الحديث:
انظر الحديث بالطريق الأول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16468

 1 .....
Al-Fath al-Rabbani Hadith 5014 in Urdu