🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ميراث امرأة وأبوين وزوج وأبوين
بیوی، والدین اور شوہر کے والدین کا ترکہ
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 14 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1191
نا نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَمَّنْ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ قَالَ: " فِي زَوْجٍ وَأَبَوَيْنِ، لِلزَّوْجِ النِّصْفُ وَلِلأُمِّ ثُلُثُ مَا بَقِيَ" .
عبداللہ بن محمد بن علی نے اپنے والد کے واسطے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ آپ نے فرمایا: شوہر اور والدین کے ترکہ کے مسئلے میں شوہر کو نصف ملے گا اور ماں کو باقی ماندہ مال کا ایک تہائی حصہ دیا جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1191]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2913، 2919، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 13، 14، 15، 16، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12431، 12432، 12433، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31699، 31702، 31713»
«قال ابن حجر: حجاج بن أرطاة بن ثور صدوق كثير الخطأ والتدليس۔»
وضاحت: حجاج بن أرطاة عنعنہ سے روایت کر رہے ہیں اور درمیان کا راوی مبہم ہے ("عمن سمع...")

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1191 in Urdu