🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ميراث امرأة وأبوين وزوج وأبوين
بیوی، والدین اور شوہر کے والدین کا ترکہ
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 15 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1192
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عَلِيًّا ، قَالَ: " لِلأُمِّ ثُلُثُ مَا بَقِيَ" .
شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ماں کے لیے باقی ماندہ مال کا ایک تہائی حصہ ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1192]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2913، 2919، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 13، 14، 15، 16، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12431، 12432، 12433، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31699، 31702، 31713»
«قال ابن حجر: محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى۔ صدوق، سيئ الحفظ جدا»
وضاحت: سند کے لحاظ سے مرسل و ضعیف ہے (ابن أبي ليلى کے ضعف اور ارسال کی وجہ سے) کیونکہ الشعبي نے سیدنا علی سے براہ راست روایت نہیں کی، بلکہ مراسيل الشعبی کہلاتی ہیں۔

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي