🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب الجدات
دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 93 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1270
نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، سَمِعَ أَشْيَاخَهُ طَلْحَةَ , وَخَارِجَةَ , وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ أنهم قَالُوا: " إِذَا كَانَتِ الْجَدَّةُ الَّتِي مِنْ قِبَلِ الأُمِّ أَقْرَبَ، فَهِيَ أَحَقُّ بِهِ" .
طلحہ، خارجہ اور سلیمان بن یسار رحمہم اللہ نے کہا: اگر ماں کی طرف سے دادی قریبی ہو تو وہ زیادہ حقدار ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1270]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 93، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12495، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19085، 19086، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31943، 31944»