🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الْجَدَّاتِ
دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 103 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1280
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ رَجُلا مِنْ بَنِي حَنْظَلَةَ يُقَالُ لَهُ حَسَكَةُ هَلَكَ ابْنٌ لَهُ، وَتَرَكَ أَبَاهُ حَسَكَةَ وَأُمَّ أَبِيهِ، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، فَكَتَبَ فِي ذَلِكَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ أَنْ" وَرِّثْ أُمَّ حَسَكَةَ مِنِ ابْنِ حَسَكَةَ مَعَ ابْنِهَا حَسَكَةَ" .
بنو حنظلہ کے ایک آدمی، جسے حسکہ کہا جاتا تھا، اس کا بیٹا فوت ہوا اور اس نے اپنے باپ حسکہ اور دادی کو چھوڑا، معاملہ سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچا، انہوں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو لکھا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ: ”حسکہ کی ماں کو حسکہ کے بیٹے کی وراثت میں اس کے بیٹے حسکہ کے ساتھ حصہ دو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1280]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2976، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 90، 103، 104، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12416، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19094، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31950، 31954»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥هشيم بن بشيرثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1280 in Urdu