سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
13. باب لا يتوارث أهل ملتين
مختلف ملتوں کے افراد میں وراثت نہ ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 145 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1322
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنْبَأَ دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: بَلَغَ مُعَاوِيَةَ أَنَّ نَاسًا مِنَ الْعَرَبِ مَنَعَهُمْ مِنَ الإِسْلامِ مَكَانُ مِيرَاثِهِمْ مِنْ آبَائِهِمْ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ:" نَرِثُهُمْ وَلا يَرِثُونَنَا" . فَقَالَ مَسْرُوقُ بْنُ الأَجْدَعِ: مَا أُحْدِثَ فِي الإِسْلامِ قَضَاءٌ أَعْجَبُ مِنْهُ.
شعبی رحمہ اللہ نے کہا: جب سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو یہ خبر ملی کہ عرب کے کچھ لوگ صرف اپنے آباء کی وراثت کی وجہ سے اسلام قبول کرنے سے رک گئے ہیں، تو انہوں نے فرمایا: ”ہم ان سے وارث بنیں گے، وہ ہم سے وارث نہ ہوں گے۔“ تو مسروق بن اجدع رحمہ اللہ نے کہا: ”اسلام میں اس سے عجیب کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1322]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 145، 147»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥معاوية بن أبي سفيان الأموي، أبو عبد الرحمن | صحابي |