🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. باب لا يتوارث أهل ملتين
مختلف ملتوں کے افراد میں وراثت نہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 148 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1325
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ " لا يَحْجُبُ بِالْيَهُودِيِّ، وَلا بِالنَّصْرَانِيِّ، وَلا بِالْمَجُوسِيِّ، وَلا بِالْمَمْلُوكِ وَلا يُوَرِّثُهُمْ ، وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَحْجُبُ بِهِمْ وَلا يُوَرِّثُهُمْ".
ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ یہ فیصلہ کرتے تھے کہ: یہودی، نصرانی، مجوسی یا غلام کی وجہ سے کسی وارث کو محروم نہیں کرتے، لیکن ان کو وارث بھی نہیں بناتے۔ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ انہیں محروم کرتے مگر وارث نہیں بناتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1325]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2940، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 148، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12389، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19102، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31794، 31801، 31836، 31837، 32096»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسين
Newعلي بن أبي طالب الهاشمي ← عبد الله بن مسعود
صحابي