🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. باب لا يتوارث أهل ملتين
مختلف ملتوں کے افراد میں وراثت نہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 151 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1328
نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ رَأْيُ الْفُقَهَاءِ الَّذِينَ يُنْتَهَى إِلَيْهِمْ أَنَّ الْمَمْلُوكَ لا يَرِثُ، وَلا يَحْجُبُ، وَأَنَّ الْكَافِرَ لا يَرِثُ وَلا يَحْجُبُ، وَأَنَّ مَنْ عُمِّيَ مَوْتُهُ لا يَرِثُ وَلا يَحْجُبُ" .
فقہاء جن پر علم ختم ہوتا تھا ان کی رائے تھی کہ: غلام نہ وارث بنتا ہے اور نہ کسی کو محروم کرتا ہے، اور کافر نہ وارث بنتا ہے اور نہ کسی کو محروم کرتا ہے، اور جس کی موت مشتبہ ہو جائے وہ نہ وارث بنتا ہے نہ کسی کو محروم کرتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1328]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»