علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
19. باب الغرقى والحرقى
ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
ترقیم دار السلفیہ: 243 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1420
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ , عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، وَحَكِيمِ بْنِ عُمَيْرٍ، وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَوْفٍ، قَالُوا: " لا يُوَرَّثُ مَيِّتٌ مِنْ مَيِّتٍ، إِنَّمَا يَرِثُ الْحَيُّ الْمَيِّتَ، تَرِثُهُمْ عَصَبَتُهُمُ الأَحْيَاءُ" .
راشد بن سعد رحمہ اللہ، حکیم بن عمیر رحمہ اللہ اور عبدالرحمٰن بن ابی عوف رحمہ اللہ نے کہا: ”میت میت سے وراثت نہیں لیتا، زندہ ہی میت کا وارث بنتا ہے، اور ان کے زندہ عصبات وارث بنتے ہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1420]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال ابن حجر: أبي بكر بن عبد الله بن أبي مريم ضعيف
قال ابن حجر: أبي بكر بن عبد الله بن أبي مريم ضعيف
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1420 in Urdu