علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
20. باب الرجل يصدق بصدقة فترجع إليه بالميراث
صدقہ دیے گئے مال کا وراثت میں واپس آ جانا
ترقیم دار السلفیہ: 244 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1421
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا سَيَّارٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي الرَّجُلِ إِذَا تَصَدَّقَ بِصَدَقَةٍ فَرَدَّهَا عَلَيْهِ الْمِيرَاثُ , قَالَ الشَّعْبِيُّ:" كُلْ , فَإِنَّ اللَّهَ لَمْ يُطْعِمْكَ حَرَامًا" .
الشعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اگر کسی نے صدقہ کیا اور پھر وراثت کے ذریعے وہ مال واپس آ گیا تو الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”کھا لو، اللہ نے تمہیں حرام نہیں کھلایا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1421]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 244، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21403»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1421 in Urdu