علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
20. باب الرجل يصدق بصدقة فترجع إليه بالميراث
صدقہ دیے گئے مال کا وراثت میں واپس آ جانا
ترقیم دار السلفیہ: 249 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1426
نا نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ رَجُلا تَصَدَّقَ عَلَى أُمِّهِ بِأَمَةٍ فَكَاتَبَتْهَا أُمُّهُ , فَمَاتَتْ أُمُّهُ وَتَرَكَتْ مُكَاتَبَتَهَا , فَقَالَ لَهُ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ:" أَنْتَ تَرِثُ أُمَّكَ". فَرَدَّ ذَلِكَ عَلَيْهِ , فَقَالَ: إِنْ شِئْتَ جَعَلْتَهُ فِي مِثْلِ السَّبِيلِ الَّذِي كُنْتَ جَعَلْتَهُ فِيهِ" .
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ایک شخص نے اپنی ماں کو باندی صدقہ میں دی، پھر ماں نے اسے مکاتب کر دیا، ماں فوت ہو گئی اور مکاتبت ادھوری تھی، تو تم اپنی ماں کے وارث ہو، اگر چاہو تو اس مال کو اسی مصرف میں لگا دو جس مصرف میں پہلے لگایا تھا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1426]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 249، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1535، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21397»
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1426 in Urdu