علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
20. باب الرجل يصدق بصدقة فترجع إليه بالميراث
صدقہ دیے گئے مال کا وراثت میں واپس آ جانا
ترقیم دار السلفیہ: 250 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1427
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يَتَصَدَّقُ بِصَدَقَةٍ ثُمَّ يَرِثُهَا , قَالَ:" كَانَ لا يَرَى بَأْسًا وَيَكْرَهُ أَنْ يَشْتَرِيَهَا" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی صدقہ کرے اور پھر وہ مال وارثت میں اس کے پاس آئے تو اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ اسے خریدنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1427]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 250، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21402»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1427 in Urdu