🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. باب الرجل يصدق بصدقة فترجع إليه بالميراث
صدقہ دیے گئے مال کا وراثت میں واپس آ جانا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 251 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1428
نا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، وَحُمَيْدٍ الأَعْرَجِ ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ،" أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ، أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: إِنَّ حَائِطِي صَدَقَةٌ وَإِنَّهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ، فَجَاءَ أَبَوَاهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالا: إِنَّهُ لَيْسَ لَنَا عَيْشٌ غَيْرَ هَذَا، فَرَدَّهُ عَلَيْهِمَا، فَمَاتَ أَبَوَاهُ فَوَرِثَهُ" . قَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً: وَابْنَيْ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ سَعِيدٌ: ابْنَا أَبِي بَكْرٍ: عَبْدُ اللَّهِ وَمُحَمَّدٌ.
سیدنا عبداللہ بن زید بن عبد ربہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: میرا باغ صدقہ ہے اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہے۔ پھر ان کے والدین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: ہمارے پاس اس کے سوا کوئی گزر بسر کا ذریعہ نہیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ باغ ان کو واپس کر دیا، جب وہ دونوں فوت ہو گئے تو عبداللہ نے اس باغ کو وارثت میں پا لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1428]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 348، 349، 350، 351، 352، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 5491، 8111، 8112، 8113، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6279، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 251، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12031، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4449، 4450، 4451، 4452، 4453، 4454، 4455»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن أبي بكر الأنصاري، أبو محمد، أبو بكرثقة ثبت
👤←👥حميد بن قيس الأعرج، أبو صفوان، أبو عبد الرحمن
Newحميد بن قيس الأعرج ← عبد الله بن أبي بكر الأنصاري
ثقة
👤←👥عمرو بن دينار الجمحي، أبو محمد
Newعمرو بن دينار الجمحي ← حميد بن قيس الأعرج
ثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← عمرو بن دينار الجمحي
ثقة حافظ حجة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1428 in Urdu