🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب الرجل يعتق فيموت ويترك ورثة ثم يموت المعتق
آزاد کیے گئے غلام کی وراثت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 270 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1447
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عُبَيْدَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ رَجُلٍ مَاتَ وَلَهُ مَوْلًى وَتَرَكَ ثَلاثَةَ بَنِينَ لَهُ، فَمَاتَ أَحَدُ بَنِيهِ وَتَرَكَ وَلَدًا وَمَاتَ الْمَوْلَى، فَقَالَ:" مِيرَاثُهُ لابْنَيْهِ، وَلَيْسَ لابْنِ ابْنِهِ شَيْءٌ، قُلْتُ: فَمَاتَ أَحَدُ الابْنَيْنِ وَتَرَكَ وَلَدًا ذَكَرًا , قَالَ: الْمَالُ لِلْبَاقِي الآخَرِ، قُلْتُ: فَمَاتَ الآخَرُ وَلَهُمْ جَمِيعًا أَوْلادٌ بَعْضُهُمْ أَكْبَرُ مِنْ بَعْضٍ , قَالَ: الْوَلاءُ بَيْنَهُمْ جَمِيعًا" .
ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص مر گیا اور اس کا ایک آزاد کردہ غلام تھا اور اس کے تین بیٹے تھے، ان میں سے ایک مر گیا اور اولاد چھوڑی، پھر غلام مر گیا، تو فرمایا: میراث دونوں بیٹوں کے درمیان ہو گی اور پوتے کا کوئی حصہ نہیں، اگر ایک بیٹا مر جائے اور بیٹا چھوڑے تو مال زندہ بیٹے کا ہو گا، اگر دونوں مر جائیں اور ان کی اولاد ہو جن میں بعض بڑے اور بعض چھوٹے ہوں تو ولایت سب کے درمیان ہو گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1447]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1447 in Urdu