🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب الرجل يعتق فيموت ويترك ورثة ثم يموت المعتق
آزاد کیے گئے غلام کی وراثت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 271 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1448
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " إِذَا مَاتَ الْمُعْتَقُ نُظِرَ إِلَى أَقْرَبِ النَّاسِ إِلَى الَّذِي أَعْتَقَهُ فَيُجْعَلُ مِيرَاثُهُ لَهُ" .
ابن سیرین رحمہ اللہ نے کہا: جب معتق مر جائے تو دیکھا جائے کہ معتق سے قریب ترین کون ہے، میراث اسی کو دی جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1448]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 271، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32220»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1448 in Urdu