سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
34. باب الرجل يوصي بالعتاقة وغير ذلك
آزادی یا دیگر امور کی وصیت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 400 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1577
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِنَّمَا يُبْدَأُ بِالْعَتَاقِ إِذَا كَانَ مَمْلُوكًا لَهُ سَمَّاهُ بِاسْمِهِ فَذَلِكَ الَّذِي يُبْدَأُ، فَإِذَا قَالَ: أَعْتِقُوا عَنِّي نَسَمَةً فَالنَّسَمَةُ وَسَائِرُ الْوَصِيَّةِ سَوَاءٌ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”غلام کی آزادی میں سبقت صرف اسی وقت دی جائے گی جب کسی مخصوص غلام کا نام لے کر آزادی کی وصیت کی جائے، لیکن اگر کہا کہ ’میرے مال سے ایک غلام آزاد کیا جائے‘ تو یہ آزادی دیگر وصیتوں کے برابر ہوگی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1577]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 400، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31529»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1577 in Urdu