🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. باب الرجل يوصي بالعتاقة وغير ذلك
آزادی یا دیگر امور کی وصیت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 401 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1578
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا أَعْتَقَ فِي وَصِيَّتِهِ مَمْلُوكًا هُوَ لَهُ فَعَجَزَتْ وَصِيَّتُهُ بُدِئَ بِهِ , فَإِذَا قَالَ: أَعْتِقُوا عَنِّي، فَبِالْحِصَصِ" .
جب کسی شخص نے وصیت میں اپنے غلام کا نام لے کر آزادی کی ہو اور وصیت مکمل نہ ہو تو اسی غلام سے آغاز کیا جائے گا، لیکن اگر یوں کہا ہو کہ میری طرف سے غلام آزاد کیا جائے تو سب غلام برابر ہوں گے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1578]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 401، 402، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12747، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16745، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31527، 31534»
قال إبن حجر: أشعث بن سوار ضعیف

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1578 in Urdu