🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. باب تزويج الجارية الصغيرة
چھوٹی بچی کا نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 642 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1819
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَالَ نا أَبُو عَرْفَجَةَ الْفَايِشَيُّ , عَنْ أَبِي النُّعْمَانِ الأَزْدِيِّ , قَالَ: زَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةً عَلَى سُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ , ثُمَّ قَالَ:" لا تَكُونُ لأَحَدٍ بَعْدَكَ مَهْرًا" .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کا نکاح ایک سورت قرآن کے مہر پر کیا اور فرمایا: یہ مہر کسی کے لیے میرے بعد جائز نہیں ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1819]
تخریج الحدیث: «مرسل، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمير بن عرفجة الفائشي، أبو عرفجةمقبول
👤←👥محمد بن خازم الأعمى، أبو معاوية
Newمحمد بن خازم الأعمى ← عمير بن عرفجة الفائشي
ثقة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1819 in Urdu