🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. باب ما جاء في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها قبل أن يفرض شيئا
بغیر حق مہر مقرر کیے عورت سے دخول کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 748 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1925
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّهُ: " يَكْرَهُ أَنْ يَدْخُلَ، بِامْرَأَتِهِ حَتَّى يُعْطِيَهَا شَيْئًا" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ بیوی کے پاس جانے سے پہلے کچھ مہر دینا ضروری سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1925]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
أبو حمزة عمران بن أبي عطاء: صدوق، لیکن کمزور (غیر ثقہ)، اور ابن عباس سے سماع ناممکن۔

الحكم على الحديث: مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1925 in Urdu