🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

65. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَدْخُلُ بِهَا قَبْلَ أَنْ يَفْرِضَ شَيْئًا
بغیر حق مہر مقرر کیے عورت سے دخول کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 744 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1921
نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ خَيْثَمَةَ ، قَالَ جَرِيرٌ: أُرَاهُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا , قَالَتْ:" إِنَّ رَجُلا مِنَ الْمُسْلِمِينَ لَيْسَ لَهُ شَيْءٌ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُدْخَلَ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ وَأَوْصَاهُمْ خَيْرًا، فَأَصَابَ الرَّجُلُ بَعْدُ حَتَّى صَارَ مِنْ أَشْرَافِ النَّاسِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: ایک مسلمان مرد کے پاس کچھ بھی نہیں تھا، اس نے ایک عورت سے نکاح کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ اس کی بیوی اس کے پاس بھیجی جائے اور انہیں بھلائی کی وصیت کی۔ بعد میں وہ مرد مالدار ہو کر شرفاء میں شمار ہونے لگا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1921]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 744، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16691»
وضاحت: جریر کے تردد ("أراه عن عائشة") اور خیثمہ کے سماع پر شک کی وجہ سے سند منقطع یا ضعیف ہے۔ نیز ابن حجر کہتے ہیں کہ خثیمہ تدلیس کرتے ہیں۔

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 745 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1922
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ , قَالَ: نا حَجَّاجٌ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ خَيْثَمَةَ ، أَنَّ رَجُلا مِنَ الأَنْصَارِ تَزَوَّجَ , فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنَّهُ فَقِيرٌ وَلَيْسَ عِنْدَهُ شَيْءٌ أَفَنُدْخِلُهَا عَلَيْهِ , وَلَمْ يُعْطِهَا شَيْئًا مِنْ صَدَاقِهَا؟ قَالَ:" نَعَمْ أَدْخِلُوهَا عَلَيْهِ" .
حضرت خیثمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک انصاری مرد نے نکاح کیا۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ فقیر ہے، اس کے پاس مہر کے لیے کچھ نہیں۔ کیا ہم اسے بیوی کے ساتھ خلوت کی اجازت دیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، اس کی بیوی کو اس کے پاس بھیج دو۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1922]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 745، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1574، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10428»
وضاحت: خثیمہ کی تدلیس، عن رجل، مجہول

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 746 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1923
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَبُو حَمْزَةَ عِمْرَانُ بْنُ أَبِي عَطَاءٍ , قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ , يَقُولُ وَسَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: إِنَّهُ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَأَنَّهُ أَعْسَرَ عَنْ صَدَاقِهَا , فَقَالَ:" إِنْ لَمْ تَجِدْ إِلا إِحْدَى نَعْلَيْكَ فَأَعْطِهَا إِيَّاهَا , وَادْخُلْ بِهَا" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ان سے پوچھا: میں نے ایک عورت سے نکاح کیا ہے مگر مہر ادا کرنے سے عاجز ہوں۔ فرمایا: اگر تمہارے پاس ایک جوتی بھی ہو تو اسے دے دو اور بیوی کے پاس جاؤ۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1923]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 746، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16698»
وضاحت: أبو حمزة عمران بن أبي عطاء: صدوق، لیکن کمزور (غیر ثقہ)، اور ابن عباس سے سماع ناممکن۔

الحكم على الحديث: مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 747 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1924
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا حَجَّاجٌ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِيهِ , أَنَّهُ " تَزَوَّجَ فُلانُ بْنُ هُرْمُزَ , لَيْلَى بِنْتَ الْعَجْمَاءِ فِي زَمَنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى أَرْبَعَةِ آلافٍ , ثُمَّ دَخَلَ بِهَا قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا مِنْ صَدَاقِهَا شَيْئًا" .
روایت ہے کہ فلان بن ہرمز نے سیدہ لیلیٰ بنت العجماء سے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے زمانے میں چار ہزار مہر پر نکاح کیا، اور مہر ادا کیے بغیر بیوی کے پاس گیا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1924]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 747، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16692»
حجاج بن ارطاۃ ضعیف

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 748 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1925
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّهُ: " يَكْرَهُ أَنْ يَدْخُلَ، بِامْرَأَتِهِ حَتَّى يُعْطِيَهَا شَيْئًا" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ بیوی کے پاس جانے سے پہلے کچھ مہر دینا ضروری سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1925]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
أبو حمزة عمران بن أبي عطاء: صدوق، لیکن کمزور (غیر ثقہ)، اور ابن عباس سے سماع ناممکن۔

الحكم على الحديث: مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 749 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1926
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حَجَّاجٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، أَنَّ كُرَيْبَ بْنَ أَبِي مُسْلِمٍ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ، " تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى أَرْبَعَةِ آلافٍ فَدَخَلَ بِهَا قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا" .
حضرت کریب بن ابی مسلم رحمہ اللہ نے چار ہزار مہر پر نکاح کیا اور مہر دیے بغیر بیوی کے پاس چلے گئے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1926]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 749، 750، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16693»
حجاج بن ارطاۃ ضعیف

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 750 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1927
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الْحَجَّاجُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ كُرَيْبِ بْنِ هِشَامٍ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ،" أَنَّهُ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى أَرْبَعَةِ آلافٍ، ثُمَّ دَخَلَ بِهَا قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا مِنْ صَدَاقِهَا شَيْئًا" .
حضرت کریب بن ہشام رحمہ اللہ نے بھی ایسا ہی کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1927]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 749، 750، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16693»
(1) كذا في طبعة الدار طبعة الدار السلفية بالهند، ولعل الصواب كريب الهاشمي وينظر مصادر التخريج .
حجاج بن ارطاۃ کثیر الخطا، ضعیف

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 751 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1928
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَأنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ," أَنَّهُمَا كَانَا لا يَرَيَانِ بَأْسًا أَنْ يَدْخُلَ الرَّجُلُ بِامْرَأَتِهِ قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ دونوں بیوی کے پاس جانے سے پہلے کچھ مہر نہ دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1928]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 751، 755، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10425، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16696»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 752 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1929
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كَانَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ إِذَا تَزَوَّجَتْ أَرْسَلَتْ إِلَى زَوْجِهَا: أَنْ بِتْ عِنْدَنَا لِكَيِ أَسْتَوْجِبَ الصَّدَاقَ، وَذَلِكَ قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: مدینہ کی عورت نکاح کے بعد اپنے شوہر کو بلاتی تاکہ وہ اس کے ہاں رات گزارے اور مہر لازم ہو جائے، حالانکہ ابھی کچھ دیا نہ ہوتا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1929]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 753 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1930
نا هُشَيْمٌ، عَمَّنْ سَمِعَ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،" أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَدْخُلَ بِهَا قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا" .
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ بیوی کے پاس جانے سے پہلے کچھ مہر نہ دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1930]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 753، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16694، 16695»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں