🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. باب ما جاء في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها قبل أن يفرض شيئا
بغیر حق مہر مقرر کیے عورت سے دخول کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 753 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1930
نا هُشَيْمٌ، عَمَّنْ سَمِعَ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،" أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَدْخُلَ بِهَا قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا" .
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ بیوی کے پاس جانے سے پہلے کچھ مہر نہ دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1930]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 753، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16694، 16695»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1930 in Urdu