سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
69. باب ما جاء في الرجل يتزوج الأمة واليهودية والنصرانية ثم يزني
باندی یا یہودیہ و نصرانیہ سے نکاح اور بعد میں زنا کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 784 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1961
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَمُطَرِّفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَحَجَّاجٌ، وَعَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ ," أَنَّهُمْ قَالُوا فِي الْحُرِّ إِذَا تَزَوَّجَ أَمَةً ثُمَّ أَتَى فَاحِشَةً: أَنَّهُ يُجْلَدُ وَلا يُرْجَمُ" .
حضرت ابراہیم، حضرت شعبی، حضرت حسن، حضرت عطا رحمہم اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی آزاد مرد کسی لونڈی سے نکاح کرے اور پھر بدکاری کرے تو اسے کوڑے مارے جائیں گے، رجم نہیں کیا جائے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1961]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1961 in Urdu