🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

69. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْأَمَةَ وَالْيَهُودِيَّةَ وَالنَّصْرَانِيَّةَ ثُمَّ يَزْنِي
باندی یا یہودیہ و نصرانیہ سے نکاح اور بعد میں زنا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 784 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1961
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَمُطَرِّفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَحَجَّاجٌ، وَعَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ ," أَنَّهُمْ قَالُوا فِي الْحُرِّ إِذَا تَزَوَّجَ أَمَةً ثُمَّ أَتَى فَاحِشَةً: أَنَّهُ يُجْلَدُ وَلا يُرْجَمُ" .
حضرت ابراہیم، حضرت شعبی، حضرت حسن، حضرت عطا رحمہم اللہ نے فرمایا: اگر کوئی آزاد مرد کسی لونڈی سے نکاح کرے اور پھر بدکاری کرے تو اسے کوڑے مارے جائیں گے، رجم نہیں کیا جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1961]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 785 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1962
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حَجَّاجٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ , أَنَّهُ: " لا تُحْصِنُ الأَمَةُ الْحُرَّ، وَلا تُحْصِنُ الْحُرَّةُ الْعَبْدَ , وَلا تُحْصِنُ الْمُسْلِمَ الْيَهُودِيَّةُ وَلا النَّصْرَانِيَّةُ، وَإِنْ قَذَفَ وَاحِدَةً مِنْهُنَّ لَمْ يَكُنْ بَيْنَهَا وَبَيْنَ زَوْجِهَا لِعَانٌ" .
حضرت عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ: لونڈی آزاد مرد کو، اور آزاد عورت غلام کو، اور مسلمان یہودیہ یا نصرانیہ کو (محصن نہیں کرتی)۔ اگر ان میں سے کسی پر قذف کیا جائے تو ان کے درمیان لعان نہیں ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1962]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 786 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1963
نا نا سُفْيَانُ، أنا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ عَلَى الْمِنْبَرِ: " أَتَدْرُونَ كَمْ يَنْكِحُ الْعَبْدُ؟ فَقَامَ إِلَيْهِ رَجُلٌ، فَقَالَ: أَنَا، قَالَ: كَمْ؟ قَالَ: اثْنَيْنِ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے منبر پر فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ غلام کتنی شادیاں کر سکتا ہے؟ ایک شخص نے کھڑے ہو کر کہا: میں جانتا ہوں۔ سیدنا عمر نے پوچھا: کتنی؟ اس نے کہا: دو۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1963]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 786، 1277، 2186، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14007، 14008، 15259، 15547، 15548، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3830، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12872، 12875، 13205، 13134، 13135»

الحكم على الحديث: مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں