🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. باب ما جاء في الرجل يتزوج الأمة واليهودية والنصرانية ثم يزني
باندی یا یہودیہ و نصرانیہ سے نکاح اور بعد میں زنا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 786 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1963
نا نا سُفْيَانُ، أنا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ عَلَى الْمِنْبَرِ: " أَتَدْرُونَ كَمْ يَنْكِحُ الْعَبْدُ؟ فَقَامَ إِلَيْهِ رَجُلٌ، فَقَالَ: أَنَا، قَالَ: كَمْ؟ قَالَ: اثْنَيْنِ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے منبر پر فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ غلام کتنی شادیاں کر سکتا ہے؟ ایک شخص نے کھڑے ہو کر کہا: میں جانتا ہوں۔ سیدنا عمر نے پوچھا: کتنی؟ اس نے کہا: دو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1963]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 786، 1277، 2186، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14007، 14008، 15259، 15547، 15548، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3830، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12872، 12875، 13205، 13134، 13135»

الحكم على الحديث: مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1963 in Urdu