سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
72. باب الرجل يتزوج المرأة الفاجرة
فاجرہ (بدکار) عورت سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 816 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1993
نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يُفَارِقُهَا إِذَا فَعَلَتْ ذَلِكَ وَهِيَ عِنْدَهُ وَلا يُمْسِكُهَا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر عورت شوہر کے ساتھ رہتے ہوئے ایسا کرے تو اسے چھوڑ دینا چاہیے، اور ساتھ نہ رکھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1993]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1993 in Urdu