🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. باب الرجل يتزوج المرأة الفاجرة
فاجرہ (بدکار) عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 817 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1994
نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَوْ أَنَّ رَجُلا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ عَشَرَةً لَمْ تَحْرُمْ عَلَيْهِ" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ دس مردوں کو بھی دیکھ لے، تب بھی بیوی اس پر حرام نہ ہوگی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1994]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 817، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12361، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16597»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1994 in Urdu