🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. باب من يتزوج امرأة مجذومة أو مجنونة
جزامی یا مجنونی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 818 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1995
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٌ، قَالَ: نا سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ: " أَيُّمَا رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَدَخَلَ بِهَا، فَوَجَدَ بِهَا بَرَصًا، أَوْ مَجْنُونَةً أَوْ مَجْذُومَةً، فَلَهَا الصَّدَاقُ بِمَسِيسِهِ إِيَّاهَا، وَهُوَ لَهُ عَلَى مَنْ غَرَّهُ مِنْهَا" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس نے عورت سے نکاح کیا، پھر اس سے ہمبستری کی اور اس میں برص یا جنون یا جذام پایا، تو عورت کو ہمبستری کے بدلے مہر ملے گا، اور شوہر کو جس نے اسے دھوکہ دیا اس سے مثل مہر کا حق حاصل ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1995]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1921، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 818، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13886، 14335، 14337، 14367، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3672، 3673، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10679، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16550»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1995 in Urdu