🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. باب من يتزوج امرأة مجذومة أو مجنونة
جزامی یا مجنونی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 819 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1996
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَضَى " أَيُّمَا امْرَأَةٍ نُكِحَتْ وَبِهَا شَيْءٌ مِنْ هَذَا الدَّاءِ، وَلَمْ يَعْلَمْ حَتَّى مَسَّهَا، فَلَهَا مَهْرُهَا بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا، وَيُغْرِمُ وَلِيَّهَا زَوْجُهَا مِثْلَ مَهْرِهَا" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فیصلہ فرمایا: جس عورت سے نکاح کیا گیا اور اس میں مذکورہ بیماریوں میں سے کچھ پایا گیا، اور دخول کے بعد معلوم ہوا، تو عورت کو مہر ملے گا اور شوہر ولی سے مثل مہر کی وصولی کا حق رکھے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1996]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 819، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14336»
 
الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1996 in Urdu