سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
73. باب من يتزوج امرأة مجذومة أو مجنونة
جزامی یا مجنونی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 823 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2000
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " هِيَ امْرَأَتُهُ، إِنْ شَاءَ أَمْسَكَ، وَإِنْ شَاءَ طَلَّقَ، دَخَلَ بِهَا أَمْ لَمْ يَدْخُلْ بِهَا، وَلَيْسَ الْحَرَائِرُ كَالإِمَاءِ، الْحُرَّةُ لا تُرَدُّ مِنْ دَاءٍ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وہ اس کی بیوی ہے، دخول کرے یا نہ کرے، چاہے تو رکھے اور چاہے تو طلاق دے، اور آزاد عورت باندی کی طرح نہیں، آزاد عورت کسی عیب کی وجہ سے رد نہیں کی جاتی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2000]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 823، 824، 830، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10687، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16556»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2000 in Urdu