سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
73. باب من يتزوج امرأة مجذومة أو مجنونة
جزامی یا مجنونی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 826 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2003
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، قَالَ: كَتَبَ عَدِيُّ بْنُ أَرْطَاةَ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي ذَلِكَ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ" إِنَّهُ قَدِ ائْتَمَنَ أَصْهَارَهُ عَلَى مَا هُوَ أَعْظَمُ مِنْ ذَلِكَ، إِنْ شَاءَ طَلَّقَ، وَإِنْ شَاءَ أَمْسَكَ" .
حضرت عدی بن ارطاة نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو لکھا تو انہوں نے جواب دیا: ”آدمی نے اپنے سسرالیوں پر اس سے بڑی چیز میں اعتماد کیا ہے، اب چاہے تو عورت کو رکھے اور چاہے تو طلاق دے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2003]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 826، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16553»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2003 in Urdu